Friday, February 14, 2014

پاکستانیو !! یہ شئیر کرنا آپ لوگوں کیلئے صرف قرض نہیں بلکہ فرض ہے




پاکستانیو !! یہ شئیر کرنا آپ لوگوں کیلئے صرف قرض نہیں بلکہ فرض ہے Funny Video Description:
پاکستانیو !! یہ شئیر کرنا آپ لوگوں کیلئے صرف قرض نہیں بلکہ فرض ہے ۔۔ میڈیا ایسے لوگوں کو نہیں دکھاتا ۔۔ افسوس فیس بک بھی نہیں دکھاتا ۔۔ کوئی دکھائے نہ دکھائے ہم تو دکھائیں گے ۔۔ یہ آدمی تو بوڑھا ہو گیا پر اسکا جذبہ اب بھی جوان ہے .. زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیجیئے ۔۔ تاکہ اِس عظیم انسان کے متعلق پوری دُنیا جان سکیں نوٹ : بذات خُود اگر میں نے اپنی پوری زندگی میں ولی اللہ دیکھا ہے تو وُہ " عبدالستار ایدھی رحمۃُ اللہ علیہ " ہے ۔۔ عبدالستار ایدھی تیرے عظمت کو دل کی گہرائیوں سے سلام 【JOin Us For More】 ✈ Yaar Tu Nahi Sudhre Ga ✈ [[>http://fb.me/Aithy.Rakh<] [̲̅L][̲̅i̲̅][̲̅k̲̅][̲̅e̲̅]+[̲̅S][̲̅h̲̅][̲̅a̲̅][̲̅r̲̅][̲̅e̲̅]

0 Responses to “پاکستانیو !! یہ شئیر کرنا آپ لوگوں کیلئے صرف قرض نہیں بلکہ فرض ہے”

Post a Comment

© 2015-2020 Funny and Stupid Videos from all Around the World. All rights reserved.